ایکنا: مسجد کریسٹو دلا لوز (باب المردوم)، اندلس کے اسلامی ورثے اور ادیان کے باہمی ہمزیستی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519084 تاریخ اشاعت : 2025/09/02
علامه بحرالعلوم کی ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: علامہ سید محمد علی بحرالعلوم، استادِ حوزہ علمیہ نجف، جو گزشتہ روز نجف اشرف میں سپرد خاک ہوئے، نے سنہ ۱۴۰۱ میں ایکنا کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ آج ہمیں جس چیز کی ضرورت ہے وہ اسلامی مذاہب کے درمیان پُرامن ہم زیستی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519054 تاریخ اشاعت : 2025/08/27
ایکنا: بین الاقوامی سیمینار بقائے باہمی میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے سیمینار قاہرہ میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518458 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: شیخ الازھر کی زیرنگرانی مسلم حکماء کونسل نے بقائے باہمی اور تشدد کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517476 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
ایکنا: انڈیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے " مقاصد شریعت اور بقائے باہمی " کے عنوان سے نشست خانہ فرھنگ دھلی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517398 تاریخ اشاعت : 2024/11/04
حکماء المسلمین کونسل نے نفرت انگیز فضا کے خاتمے پر تاکید کرتے ہوئے بقائے باہمی ڈائیلاگ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514509 تاریخ اشاعت : 2023/06/23
رمضان پر ویٹکن کا پیغام؛
ایکنا تھران: ویٹکن ڈائیلاگ مرکز کے بیان میں آمد رمضان و عید فطر کی مناسبت سے پیغام میں دنیا کے تمام عیسائیوں اور مسلمانوں کو متحد ہونے کی دعوت دی گیی ہے.
خبر کا کوڈ: 3513997 تاریخ اشاعت : 2023/03/25
ایکنا تھران- عالمی امن کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کے عنوان سے کانفرنس پشاور میں خانہ فرھنگ ایران میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513554 تاریخ اشاعت : 2023/01/09
ایکنا تھران- کشمیریوں کے ایک گروپ نے بابانوئل کا لباس پہن کر مٹھائیاں بانٹ کر کرسمس جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3513468 تاریخ اشاعت : 2022/12/28
ایکنا تھران- ملایشیاء کے صوبہ ساراواک میں اسلامی ادارے کے تعاون سے مختلف مذاہب کے مراکز اور عبادت گاہوں کے دورے کے پروگرام بنایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513261 تاریخ اشاعت : 2022/11/30
عالم اسلام کے معروف علما/ 1
ایکنا تھران- الازھر کے عالم دین «محمد صادق ابراهیم عرجون» کی تحاریر میں دیگراسلامی معارف کے علاوہ بقایے باہمی اور مدارا و درگزر کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512878 تاریخ اشاعت : 2022/10/15